ابنا: عباس حیدر کو مقامی ہسپتال عباسی شہید منتقل کیاجارہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ شہید گلبہار کے رہائشی اور اخبار فروش کا کام کرتے تھے ۔شہید کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہے ،نماز جنازہ کا اعلان اہلے خانہ کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا.
.......
/169